برج جدہ
برج جدہ (Jeddah Tower) (عربی: برج جدة),[6] جسے پہلے برج مملکت (Kingdom Tower) (عربی: برج المملكة) اور برج میل (Mile-High Tower) کہا جاتا تھا ایک انتہائی بلند فلک بوس عمارت ہے جس کی جدہ میں تعمیر کے لیے تجویز پیش گئی ہے۔ اس کا ابتدائی تخمینہ 4.6 ارب سعودی ریال (1.23 ارب امریکی ڈالر) ہے۔[7] اگر منصوبہ بندی کے مطابق برج بے مثال بلندیوں تک پہنچتا یے تو یہ دنیا میں سب سے بلند عمارت بنے گا اور یہ پہلا ڈھانچہ ہو گا جو ایک کلومیٹر کی بلندی کو چھوئے گا۔
برج جدہ Jeddah Tower | |
---|---|
برج جدة | |
تصویر 16 اگست 2019 | |
سابقہ نام | برج میل |
عمومی معلومات | |
حیثیت | مجوزہ |
قسم | مختلف استعمال; دفتر، ہوٹل، رہائشی، اپارٹمنٹ، مشاہدے، خوردہ |
معماری طرز | انتہائی بلند فلک بوس عمارت |
مقام | جدہ، سعودی عرب |
متناسقات | 21°43′59″N 39°05′24″E / 21.733°N 39.090°E |
آغاز تعمیر | نامعلوم [1] |
لاگت | سعودی ریال 4.6 ارب (US$1.23 بلین)[2] (ابتدائی) |
مالک | کنگڈم ہولڈنگ کمپنی, ابرار ہولڈنگ کمپنی, عبد الرحمان حسن شابتلی, مجموعہ بن لادن |
انتظامیہ | سی بی آر ای گروپ |
اونچائی | |
تعمیراتی | ≥1,000 میٹر (3,281 فٹ)"Kingdom Tower - The Skyscraper Center"۔ Council on Tall Buildings and Urban Habitat۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-13</ref>[A] |
مشاہدہ گاہ | 502 میٹر (1,647 فٹ) |
تکنیکی تفصیلات | |
ساختی نظام | مضبوط کیا گیا کنکریٹ اور فولاد, تمام شیشہ سامنے |
منزلوں کی تعداد | >156 کل |
منزل رقبہ | 319,000 میٹر2 (3,433,687 فٹ مربع)-530,000 میٹر2 (5,704,873 فٹ مربع)[B] |
لفٹیں | 69 |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | ایڈرین ڈی سمتھ, ایڈرین سمتھ + گورڈن گل آرکٹیکچر, شکاگو، امریکا |
ڈیولپر | جدہ اکنامک کمپنی (JEC)[3] |
انجینئر | لینگان انٹرنیشنل (ذیلی گریڈ اور نقل و حمل منصوبہ بندی)[4] |
ساختی انجینئر | Thornton Tomasetti |
اہم ٹھیکیدار | مجموعہ بن لادن |
حوالہ جات | |
[5] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Brass, Kevin (15 نومبر 2011)۔ "Work on 1km-tall Kingdom Tower set to begin in January"۔ TheNational۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-27
- ↑ Summer Said (3 اگست 2011)۔ "Saudis Plan World's Tallest Tower"۔ The Wall Street Journal۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-03
- ↑ Nambiar, Sona (2 اگست 2011)۔ "Kingdom Tower to pip reigning champ Burj Khalifa by 173m"۔ Emirates 24/7۔ Dubai Media Incorporated۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-03
- ↑ "Langan Website"۔ Langan International۔ 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-05
- ↑ "Mile-High Tower"۔ SkyscraperPage۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-10
- ↑ "8.4 billion real estate deal objective is to develop Jeddah Tower and the Jeddah Economic City"۔ Kingdom Holding Company۔ 29 نومبر 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-30
- ↑ Devi, Kanchana (6 اگست 2011)۔ "World's tallest tower to be built for $1.2 bn in Saudi Arabia"۔ TruthDive۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-06