ہند-پارتھی سلطنت
(برصغیری-پارتھی سلطنت سے رجوع مکرر)
ہند-پارتھی سلطنت کے حکمران گوندوپھاردئد خاندان اور دیگر حاکم تھے جو کبھی وسطی ایشیا خطوں کے حاکم تھے جنھوں نے موجودہ پاکستان کے بیشتر علاقوں سمیت جنوبی افغانستان اور بھارتی پنجاب کے کچھ علاقوں پر یہ سلطنت قائم کی تھی اور یہ دور پہلی صدی سے کچھ عرصے قبل کا ہے۔ اس سلطنت کا دورحکومت پاکستان پنجاب کا شہر ٹیکسلا تھا جبکہ اپنے آخری دور کے کچھ سالوں میں انھوں نے دار الحکومت کو پشاور سے اکبل کے درمیان کسی علاقے میں منتقل کیا۔ یہ سلطنت اشکبانی سلطنت سے متاثر تھی کیونکہ دونوں کا دور ایک دوسرے کے بعد کا ہے اور انھیں کچھ لوگ ایرانی نسل کے خیال کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ یہ لوگ پارتھیا کے علاقے کے مشرق میں رہتے تھے ان کے لقب گوندو پھارس کا مطلب "وقار کے حاصل کنندہ " کے ہیں۔
ہند-پارتھی سلطنت | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
12 BCE–c. 130 CE | |||||||||
دار الحکومت | ٹیکسلا کابل | ||||||||
عمومی زبانیں | آرامی زبان یونانی یونانی حروف تہجی) پالی (Kharoshthi script) سنسکرت, پراکرت (برہمی رسم الخط script) Parthian (Parthian script) | ||||||||
مذہب | زرتشتیت بدھ مت ہندو مت Ancient Greek religion | ||||||||
حکومت | بادشاہی نظام (Monarchy) | ||||||||
King | |||||||||
• 20 BCE | گوندوپھاریس (Gondophares) | ||||||||
تاریخی دور | Antiquity | ||||||||
• | 12 BCE | ||||||||
• | c. 130 CE | ||||||||
|
اہم حکمران
ترمیم- Gondophares I (c. 20 BC – first years AD) Coin
- Gondophares II Sarpedones (first years AD – c. 20 AD)Coin
- Abdagases I (first years AD – mid-1st century AD) Coin
- Gondophares III (Gadana/Gudana), previously Orthagnes (c. 20 AD – 30 AD)
- Gondophares IV Sases, previously Sases, (mid-1st century AD)
- Ubouzanes, (late-1st century AD)
- Pacores (late 1st century AD) Coin
مزید دیکھیے
ترمیم- گادری، تیسرے بادشاہ (Gudana) کے بھائی "گاد" کی نسل ــ