مرکزی مینیو کھولیں

برہمی رسم الخط

ہندوستان کا ایک قدیم رسم الخط
اشوک کے کتبے میں برہمی رسم الخط (250 قبل مسیح)

برہمی رسم الخط (/ˈbrɑːmi/) (ہندی: ब्राह्मी लिपि) جدید دیوناگری رسم الخط کی قدیم شکل جو سنسکرت لکھنے میں استعمال کی جاتی تھی۔ اس کے علاوہ اس کا استعمال شمالی اور مغربی ہندوستان کی اتحادی زبانوں میں بھی ہوتا تھا۔ اشوک کے کتبے اسی رسم الخط میں لکھے جاتے تھے۔[1]

حوالہ جاتترميم

  1. محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات تاریخ، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1988ء، ص 43