انتداب فلسطین
(برطانوی انتداب سے رجوع مکرر)
انتداب فلسطین (عبرانی: פָּלֶשְׂתִּינָה، نقحر: فٰلیسْطِینٰه) برطانوی انتظامیہ کے تحت ایک جغرافیائی و سیاسی وجود تھا جو پہلی عالمی جنگ کے بعد سلطنت عثمانیہ سے جنوبی شام کو الگ کر کے بنایا گیا تھا۔ فلسطین میں برطانوی شہری انتظامیہ 1920ء سے 1948ء تک موجود رہی۔
انتداب فلسطین Mandatory Palestine | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1920–1948 | |||||||||||||||
حیثیت | تعہد اقوام لیگ | ||||||||||||||
دار الحکومت | یروشلم | ||||||||||||||
عمومی زبانیں | انگریزی عربی عبرانی | ||||||||||||||
مذہب | اسلام مسیحیت · دروز یہودیت بہائیت | ||||||||||||||
ہائی کمشنر | |||||||||||||||
• 1920–1925 (اول) | سر ہربرٹ لوئس سیموئیل | ||||||||||||||
• 1945–1948 (آخر) | سر ایلن جی کنیگھیم | ||||||||||||||
تاریخی دور | بین جنگی دور · دوسری جنگ عظیم | ||||||||||||||
• | 25 اپریل 1920 | ||||||||||||||
• برطانیہ نے سرکاری پر کنٹرول سنبھالا | 29 ستمبر 1923 | ||||||||||||||
• | 14 مئی 1948 | ||||||||||||||
کرنسی | مصری پاونڈ (تک 1927) فلسطین پاونڈ (سے 1927) | ||||||||||||||
آیزو 3166 کوڈ | PS | ||||||||||||||
| |||||||||||||||
موجودہ حصہ | اسرائیل فلسطین |