برطانوی جزائر ورجن
برطانوی جزائر ورجن (BVI)، کیریبین میں واقع برطانوی جزائر ہیں جو پورٹو ریکو کے مشرق میں ہیں۔ اس کا دار الحکومت روڈ ٹاون ہے۔
برطانوی جزائر ورجن[1] | |
---|---|
شعار: | |
ترانہ: | |
دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر | روڈ ٹاون |
سرکاری زبانیں | انگریزی |
نسلی گروہ | 83.36% افریقی کیریبین, 7.28% سفید فام (زیادہ تر برطانوی اور پرتگالی), 5.38% کثیر نسلی (زیادہ تر پورٹو ریکی), 3.14% مشرقی بھارتی, 0.84% دیگر |
آبادی کا نام | ورجن جزائری |
حکومت | برطانوی سمندر پار علاقہ (آئینی شہنشاہیت اور پارلیمانی نظام نمائندہ جمہوریت منحصر علاقہ) |
• بادشاہت | ایلزبتھ دوم |
• گورنر | ولیم بائڈ |
• ڈپٹی گورنر | ویوین انیز آرچیبالڈ |
• پریمیئر | آرلینڈو سمتھ |
برطانوی سمندر پار علاقہ | |
• علاحدہ | 1960 |
• خود مختار علاقہ | 1967 |
رقبہ | |
• کل | 153 کلومیٹر2 (59 مربع میل) (216 واں) |
• پانی (%) | 1.6 |
آبادی | |
• تخمینہ | 27,800 (2012 تخمینہ)[2] |
• 2005 مردم شماری | 27,000[3] (212 واں) |
• کثافت | 260/کلو میٹر2 (673.4/مربع میل) (68 واں) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | تخمینہ |
• کل | $853.4 ملیں[4] |
• فی کس | $43,366 |
کرنسی | امریکی ڈالر (امریکی ڈالر) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی-4 (AST) |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | یو ٹی سی-4 (نہیں) |
کالنگ کوڈ | +1-284 |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | .vg |
فہرست متعلقہ مضامین برطانوی جزائر ورجن
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ The Virgin Islands Constitution Order 2007 (which refers to the territory as the "Virgin Islands" (not, for the avoidance of doubt, as the "British Virgin Islands")
- ↑ http://www.bviplatinum.com/news.php?page=Article&articleID=1331602904
- ↑ Country Profile: British Virgin Islands (British Overseas Territory)
- ↑ The World Factbook — Central Intelligence Agency
ویکی ذخائر پر برطانوی جزائر ورجن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |