برلن-بغداد ریلوے (انگریزی: Berlin–Baghdad railway) جسے صرف بغداد ریلوے بھی کہا جاتا ہے (ترکی زبان: Bağdat Demiryolu، (جرمنی: Bagdadbahn)‏، عربی: سكة حديد بغداد، (فرانسیسی: Chemin de Fer Impérial Ottoman de Bagdad)‏) برلن کو اس وقت کے سلطنت عثمانیہ کے شہر بغداد سے مربوط کرنے کے لیے 1903ء سے 1940ء کے درمیان تعمیر کی گئی۔ اس کے راستے جرمن خلیج فارس میں ایک بندرگاہ قائم کرنا چاہتے تھے۔ یہ جدید دور کے ممالک ترکی، سوریہ اور عراق سے گزرتی تھی اور اس کی لمبائی 1،600 کلومیٹر (1000 میل) تھی۔

بغداد ریلوے
Baghdad railway
CIOB in red (CFOA route to Constantinople in blue)
بغداد ریلوے ت 1900–10
رپورٹنگ نشانCIOB
مقامیتجنوب مشرقی ترکی,
تواریخ عملیہ1903–(?)
جانشینترک ریاستی ریلوے, سی این ایس
ٹریک گیج1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ) معیاری گیج
ہیڈکوارٹرآدانا

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم