بروجن داس پاکستان کے نامور تیراک اور صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی کی حامل شخصیت ہیں

بروجن داس
(بنگالی میں: ব্রজেন দাস ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 دسمبر 1927ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بکرم پور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 جون 1998ء (71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش
برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کلکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ تیراک   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل پیراکی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 اعزاز یوم آزادی
 تمغائے حسن کارکردگی    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیدائش

ترمیم

بروجن داس 9 دسمبر 1927ء کو مشرقی بنگال کے گاؤں بکرم پور میں پیدا ہوئے۔ بہت کم عمری سے ہی انھیں تیراکی کا شوق تھا۔

نمایاں کارکردگی

ترمیم

1951 ء سے 1957 ء کے دوران انھوں نے پاکستان میں فری اسٹائل تیراکی کے مقابلوں میں کئی ریکارڈ قائم کیے۔ 23 اگست 1958 ء کو انھوں نے 14 گھنٹے 57 منٹ میں رودبار انگلستان عبور کرکے یہ رودبار عبور کرنے والے پہلے پاکستانی تیراک ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ اس کے بعد بھی انھوں نے یہ رودبار کئی مرتبہ عبور کی اور بالآخر 22 ستمبر 1961ء کو یہ رودبار 10 گھنٹے 35 منٹ میں عبور کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ اس کے علاوہ 6 مرتبہ رودبار انگلستان عبور کرنے والے پہلے کھلاڑی ہیں[1]

حسن کارکردگی

ترمیم

23 مارچ 1960ء کو انھیں حکومت پاکستان نے صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔

وفات

ترمیم

بروجن داس کا انتقال یکم جون 1998ء کو ہوا۔[2]

حوالہ جات

ترمیم