برہنہ پشت ہم بستری ایک جسمانی جنسی کارروائی ہے جس میں کنڈوم کے استعمال کے بغیر جنسی دخول ہوتا ہے۔[1] یہ عام طور سے دبری جماع کا اشارہ کرتا ہے جسم میں آدمی جو آدمیوں سے ہم بستری کرتے ہیں اور اس کے لیے وہ کنڈوم کا استعمال نہیں کرتے۔ اس میں اور غیر محفوظ ہم بستری میں ایک بنیادی فرق یہ ہے کہ یہاں دانستہ طور پر کنڈوم کا استعمال نہیں کیا جاتا۔[2][3]

مخصوص زمروں کی جانب سے استعمال کے لیے اس لفظ کا پس منظر گھڑ سواری ہے۔ یہاں پر برہنہ پشت سواری سے مراد ایک گھوڑے پر بغیر کسی زین یا میکانیکی گرفت کے سواری کرنا۔ اس سیاق و سباق کے تحت ایک پس منظری مفہوم یہ بھی ہے کہ یہ جنگلی، خطرناک اور لذت اندوز ہے۔[4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Eric Partridge، Tom Dalzell، Terry Victor (2006)، The New Partridge Dictionary of Slang and Unconventional English: A-I (reprint ایڈیشن)، Taylor & Francis، صفحہ: 92، ISBN 978-0-415-25937-8، Bareback - to engage in sex without a condom. 
  2. Jack Drescher, Perry Halkitis, Leo Wilton (2006)۔ Barebacking: Psychosocial and Public Health Approaches۔ CRC Press۔ صفحہ: 150–151۔ ISBN 0789021749۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 11, 2016 
  3. Peter Aggleton, Richard Parker (2010)۔ Routledge Handbook of Sexuality, Health and Rights۔ راؤٹ لیج۔ صفحہ: 391–393۔ ISBN 1135272875۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 11, 2016 
  4. Blechner, M. (2002) Intimacy, pleasure, risk, and safety. Journal of Gay and Lesbian Psychotherapy, 6:27-33

مزید پڑھیے

ترمیم

ڈاکیومنٹری

ترمیم
  • Louise Hogarth، Doug Hitzel، The gift، Dream Out Loud Productions، OCLC 55743841، 07 فروری 2008 میں اصل (DVD video) سے آرکائیو شدہ، The Gift documents the phenomenon of deliberate HIV infection. The film follows the stories of two ”bug chasers” who sought out ”the gift” of HIV infection. Also interviewed are AIDS activist and author, Walt Odets, PhD, and HIV+ and HIV- men. The film explores the normalization and glamorization of HIV/AIDS and discusses the isolation and division caused by HIV status in the gay community.