بریسٹ، فرانس
بریسٹ، فرانس (برست)(فرانسیسی: Brest, France) ایک شہر ہے جو فرانس کے جنوب مغربی حصے میں واقع صوبہ بریٹنی کا ایک ساحلی شہر ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 142,097 افراد پر مشتمل ہے، یہ Arrondissement of Brest میں واقع ہے۔[1] یہ شہر بحری دفاعی اہمیت کا حامل ہے اور اسی کے پیشِ نظر اٹھارویں صدی عیسوی میں یہاں ایک آرسینل یا اسلحہ خانہ تعمیر کیا گیا۔ یہ آرسینل اب ایک میوزیم میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران بریسٹ کو خاصی تباہی کا سامنا کرنا پڑا اور بعد ازاں شہر کی تعمیرِ نو کی گئی۔ جنگ کی تباہی اور شہر پہ ہونے والے فضائی حملوں کی براہ راست ریکارڈڈ وڈیوز یہاں کے میوزیم میں دیکھی جا سکتی ہیں۔ جنگ میں مارے جانے والے سپاہیوں کی ایک یادگار شہر کے عین بیچ میں مئیر کے دفتر کے سامنے موجود ہے ۔
سرکاری نام | |
بریسٹ، فرانس پرچم | |
ملک | فرانس |
علاقہ | بریتانیہ (انتظامی علاقہ) |
محکمہ | فینیستیر |
آرونڈسمینٹ | Brest |
بین الاجتماعی | Brest Métropole Océane |
حکومت | |
• میئر (2008–2014) | François Cuillandre (PS) |
Area1 | 49.51 کلومیٹر2 (19.12 میل مربع) |
آبادی (2008) | 142,097 |
• کثافت | 2,900/کلومیٹر2 (7,400/میل مربع) |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+01:00) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00) |
انسی/ڈاک رمز | 29019 /29200 |
بلندی | 0–103 میٹر (0–338 فٹ) (avg. 34 میٹر یا 112 فٹ) |
ویب سائٹ | Official website |
1 French Land Register data, which excludes lakes, ponds, glaciers > 1 km2 (0.386 sq mi or 247 acres) and river estuaries. |
نگار خانہ
ترمیممتعلقہ روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر بریسٹ، فرانس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Brest, France"