فرانسیسی کمیون (فرانسیسی: Commune) جمہوریہ فرانس کی انتظامی تقسیم کا سب سے نچلا درجہ۔ کمیون کا اطلاق 2,000,000 افراد پر مشتمل شہر پر بھی ہوتا ہے جیسے پیرس اور دس افراد والے چھوٹے سے گاؤں پر بھی۔

فرانس کی کل اراضی انہی کمیون پر مشتمل ہے، خواہ غیر آباد کوہستانی سلسلہ ہے یا جنگلات باستثنائے چند۔ اس کے برخلاف دیگر ممالک میں ایسا نہیں ہوتا مثلا ریاستہائے متحدہ امریکا میں غیر آباد علاقے مستقل بلدیہ کی حیثیت نہیں رکھتے بلکہ براہ راست ہائی کمان کے زیر انتظام ہوتے ہیں۔

اشتقاق

ترمیم

فرانس میں لفظ کمیون (Commune) کا استعمال بارہویں صدی سے شروع ہوا، یہ لفظ لاطینی زبان communia سے مشتق ہے۔ اس کا معنی ہے

تعداد کمیونات

ترمیم
 
تقسیم فرانسیسی کمیون

9 جنوری 2008ء کے مطابق فرانس میں کل کمیون 36781 ہیں، جن میں 36569 کمیون فرانس میں ہیں جبکہ 212 کمیون فرانس کی سرحد سے باہر واقع ہیں۔ .[1][2]

تعداد کمیونات[3]
  داخل فرانس   خارج فرانس
مارچ 1861 37,510 غیر متعین
مارچ 1866 37,548 غیر متعین
6 مارچ 1921 37,963 غیر متعین
7 مارچ 1926 37,981 غیر متعین
8 مارچ 1931 38,004 غیر متعین
8 مارچ 1936 38,014 غیر متعین
1 جنوری 1947 37,983 غیر متعین
10 مايو 1954 38,000 غیر متعین
7 مارچ 1962 37,962 غیر متعین
1 مارچ 1968 37,708 غیر متعین
1 جنوری 1971 37,659 غیر متعین
20 فروری 1975 36,394 غیر متعین
1 جنوری 1978 36,382 غیر متعین
  داخل فرانس   خارج فرانس
1 مارچ 1982 36,433 211
1 مارچ 1985 36,631 211
1 مارچ 1990 36,551 212
1 جنوری 1999 36,565 214
1 جنوری 2000 36,567 214
1 جنوری 2001 36,564 214
1 جنوری 2002 36,566 214
1 جنوری 2003 36,565 214
1 جنوری 2004 36,569 214
1 جنوری 2005 36,571 214
1 جنوری 2006 36,572 214
1 جنوری 2007 36,570 214
1 جنوری 2008 36,569 212

حوالہ جات

ترمیم
  1. حکومت فرانس قومی ادارہ برائے شماریات و معاشی مطالعات، فرانس۔ "Code officiel géographique — Présentation"۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2008 
  2. حکومت فرانس قومی ادارہ برائے شماریات و معاشی مطالعات، فرانس۔ "Code des collectivités d'outre-mer (COM)"۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2008 
  3. جکومت فرانس قومی ادارہ برائے شماریات و معاشی مطالعات، فرانس۔ "Le code officiel géographique (COG), avant, pendant et autour (Version 3, volume 1)" (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2008