بریلی کالج
بریلی کالج، بریلی (بی سی بی) ایم جے پی روہیل کھنڈ یونیورسٹی کا ایک اہم کالج ہے جو بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں واقع ہے۔ یہ کالج سلطنت برطانیہ کے دور میں 1837ء میں قائم ہوا۔ یہ 57 طلبہ سے شروع ہوا اور مسٹر روجرز اس کے پہلے ہیڈ ماسٹر تھے۔ بعد ازاں 1850ء میں اسے گورنمٹ کالج کا درجہ دیا گیا۔
شعار | सर्वेषं श्रेयसे विद्या سنسکرت |
---|---|
قسم | حکومت |
قیام | 1837ء |
پرنسپل | ڈاکٹر آر بی سنگھ |
مقام | بریلی، بھارت |
کیمپس | شہری |
وابستگیاں | ایم جے پی روہیل کھنڈ یونیورسٹی |
ویب سائٹ | www |
بریلی کالج پچھلے 170 سال سے اس علاقے میں تعلیمی خدمات سر انجام دے رہا ہے۔ 1905ء میں اس کی نئی عمارت تعمیر ہوئی اور اس کا نام بدل کر نیو بریلی کالج کیا گیا۔
نصاب
ترمیمبارہویں کا نصاب
ترمیمبی اے
- سوشیالوجی
- موسیقی
- تعلیم
- فنون لطیفہ
- معاشیات
- انگریزی
- ہندی
- اردو
- سنسکرت
- فارسی
- تاریخ
- سیاسیات
- فلسفہ
- شماریات
- عسکری سائنس
- عربی
- جغرافیہ
- نفسیات
- ماحولیاتی سائنس
'بی ایس سی'
- شماریات
- طبیعیات
- ریاضی
- حیوانیات
- نباتیات
- عسکری سائنس
- جیو ٹیکنالوجی
- ماحولیاتی سائنس
بی۔ کام
- کامرس
بی۔ ایڈ
- تعلیم
بی بی اے
- مینجمنٹ
بی۔ لب
- کتب خانہ سائنس
ایل ایل بی
- قانون
سولہ سالہ تعلیم
ترمیمایم۔ اے۔
- ریاضی
- معاشیات
- انگریزی
- ہندی
- اردو
- تاریخ
- سیاسیات
- فلسفہ
- سنسکرت
- سوشیالوجی
- عسکری سائنس
- فنون لطیفہ
- شماریات
ایم۔ ایس سی۔
- ریاضی
- طبیعیات
- علم کیمیا (نامیاتی)
- علم کیمیا (اکاربنک / جسمانی)
- حیوانیات
- نباتیات
- ملٹری سائنس
- شماریات
ایم۔ کام
- کامرس
شعبہ جات
ترمیم- آرٹس
- کامرس
- کمپیوٹر سائنس
- تعلیم
- قانون
- مینجمنٹ
- سائنس
- ماحولیاتی سائنس
- جیو ٹیکنالوجی
تحقیق
ترمیمبریلی کالج بریلی پی ایچ ڈی کی ڈگریاں کیمیا، حیوانیات، نباتیات، عسکری علوم، انگریزی، اکنامکس، ریاضی، اردو، ہندی، تجارت، تاریخ، ڈی آر جی۔ اور پی ٹی جی اور سوشیالوجی وغیرہ میں دیتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- باضابطہ ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bareillycollege.org (Error: unknown archive URL)
- فضلا بریلی کالج کا فیس بک حلقہ
- بریلی کالج اور آزاد ہاسٹل کی غیر سرکاری ویب گاہ