برینڈن پال بریسویل (پیدائش:14 ستمبر 1959ءآکلینڈ) نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی ہیں[1] آکلینڈ میں پیدا ہوئے، وہ جان بریسویل کے چھوٹے بھائی ہیں۔ اس کی تعلیم تورنگا بوائز کالج میں ہوئی اور وہ 1974ء سے 1978ء تک فسٹ الیون میں تھے۔ وہ اپنے پورے کیریئر میں اکثر انجری کا شکار رہے۔ بریسویل نے کنگ کنٹری کے لیے رگبی بھی کھیلی۔ وہ بریسویل کرکٹ اکیڈمی چلاتا ہے، جو نیپئر میں واقع ایک نجی کرکٹ کوچنگ اکیڈمی ہے۔ ان کا بیٹا ڈگ سینٹرل ڈسٹرکٹس اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے[2]

برینڈن بریسویل
فائل:Brendon Bracewell.jpg
انگلینڈ کے سابق فاسٹ باؤلر فریڈ ٹرومین 25 اگست 1978ء کو لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران نیوزی لینڈ کے باؤلر برینڈن بریسویل کے ساتھ باؤلنگ تکنیک پر گفتگو کر رہے تھے۔ انگلینڈ نے یہ میچ 7 وکٹوں سے جیت کر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کی۔ .
ذاتی معلومات
مکمل نامبرینڈن پال بریسویل
پیدائش (1959-09-14) 14 ستمبر 1959 (عمر 65 برس)
آکلینڈ, نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 142)27 جولائی 1978  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ9 فروری 1985  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ایک روزہ (کیپ 29)17 جولائی 1978  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ایک روزہ17 جولائی 1978  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1977/78–1979/80سنٹرل ڈسٹرکٹس
1981/82–1982/83اوٹاگو
1983/84–1989/90ناردرن ڈسٹرکٹس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 6 1 77 28
رنز بنائے 24 0 965 134
بیٹنگ اوسط 2.40 11.76 7.88
100s/50s 0/0 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 8 0* 57* 19
گیندیں کرائیں 1,036 66 12,081 1,345
وکٹ 14 1 194 37
بالنگ اوسط 41.78 41.00 29.08 23.02
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 2 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 3/110 1/41 6/49 3/22
کیچ/سٹمپ 1/– 0/– 32/– 4/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 31 اگست 2016

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم