بریڈلی کروگر (پیدائش: 17 ستمبر 1988ء پریٹوریا ، جنوبی افریقہ) [1] نیدرلینڈز کے کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔کروگر 19 فروری سے [2] اپریل 2011ء تک بھارت ، سری لنکا اور بنگلہ دیش میں منعقدہ ورلڈ کپ میں اسکواڈ کا حصہ تھے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Profile espncricinfo. Retrieved 20 March 2011
  2. Squad espncricinfo. 20 March 2011