کرکٹ عالمی کپ 2011ء بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش میں مشترکہ طور پر منعقد کیا گیا جس میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی تھی۔

کرکٹ عالمی کپ 2011ء
2011 ICC Cricket World Cup
باضابطہ لوگو 2011 کرکٹ عالمی کپ
تاریخ19 فروری – 2 اپریل
منتظمبین الاقوامی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزایک روزہ بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ
میزبانبھارت
سری لنکا
بنگلہ دیش
فاتح بھارت (2 بار)
شریک ٹیمیں14 (104 داخلہ لینے والوں سے)
کل مقابلے49
بہترین کھلاڑیبھارت کا پرچم یوراج سنگھ
کثیر رنزسری لنکا کا پرچم تلکارتنے دلشان (500)
کثیر وکٹیں
باضابطہ ویب سائٹآئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2011ء
یو ڈی آر ایسہاں
2007
2015

فہرست اہل ٹیمیں ترميم

ذیل کی 14 ٹیمیں شرکت کی اہل تھیں۔

گروپ اے گروپ بی
درجہ ٹیم درجہ ٹیم
مکمل رکن
1  آسٹریلیا 2  بھارت
3  پاکستان 4  جنوبی افریقا
5  نیوزی لینڈ 6  انگلستان
7  سری لنکا 8  ویسٹ انڈیز
9  زمبابوے 10  بنگلادیش
ایسوسی ایٹ اراکین
11  کینیڈا 12  آئرلینڈ
13  کینیا 14  نیدرلینڈز

میدان ترميم

  بھارت
کولکاتہ چینائی نئی دہلی ناگپور احمد آباد
ایڈن گارڈنز ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم Vidarbha Cricket
ایسوسی ایشن سٹیڈیم
سردار پٹیل اسٹیڈیم
گنجائش:66.349 گنجائش:37.220 گنجائش:40.715 گنجائش:45.000 گنجائش:54.000
         
ممبئی اجیت گڑھ بنگلور
وانکھیڈے اسٹیڈیم Punjab Cricket
ایسوسی ایشن سٹیڈیم
ایم چناسوامی اسٹیڈیم
گنجائش:32.000 گنجائش:42.000 گنجائش:36.430
     
  سری لنکا   بنگلا دیش
کولمبو پالیکیلے ہامبانتوتا چٹاگانگ ڈھاکہ
آر پریماداسا اسٹیڈیم پالیکیلے انٹرنیشنل
کرکٹ سٹیڈیم
Mahinda Rajapaksa
بین الاقوامی سٹیڈیم
Zohur Ahmed
چوہدری سٹیڈیم
Sher-e-Bangla National
کرکٹ سٹیڈیم
گنجائش:35.000 گنجائش:35.000 گنجائش:35.000 گنجائش:20.000 گنجائش:26.000
     
سری لنکا میں میدان
بنگلا دیش میں میدان

امپائر ترميم

امپائر سلیکشن پینل نے 18 امپائر منتخب کیے، جب کہ انعام الحق (بنگلہ دیش) ریزرو تھے۔ عالمی کپ میں: 5 آسٹریلیا، 6 ایشیا، 3 انگلینڈ، 2 نیوزی لینڈ اور ایک ایک، جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز سے امپائر لیے گئے۔

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ


جنوبی افریقا
پاکستان
بھارت


انگلینڈ
سری لنکا
ویسٹ انڈیز

کھلاڑی ترميم

Each country chose a 30-member preliminary squad, which would then be reduced to 15. All the 14 teams announced their final squads before 19 جنوری 2011.

مقابلے ترميم

وارم اپ مقابلے ترميم

The following 14 warm-up matches were played before the World Cup started.[1][2] For statistical purposes, these matches are not considered to be One Day Internationals.

وارم اپ مقابلے
12 فروری 2011
اسکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
253/8 (50 اوور)
بمقابلہ
  کینیا
192 (45٫3 اوور)
12 فروری 2011
اسکور کارڈ
سری لنکا  
351/5 (50 اوور)
بمقابلہ
  نیدرلینڈز
195 (47٫3 اوور)
12 فروری 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
کینیڈا  
112 (37٫3 اوور)
بمقابلہ
  بنگلادیش
113/1 (19٫2 اوور)
12 فروری 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
311/6 (50 اوور)
بمقابلہ
  آئرلینڈ
279 (48٫2 اوور)
13 فروری 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
بھارت  
214 (44٫3 اوور)
بمقابلہ
  آسٹریلیا
176 (37٫5 اوور)
15 فروری 2011
اسکور کارڈ
زمبابوے  
244/8 (50 اوور)
بمقابلہ
  آئرلینڈ
245/6 (49٫3 اوور)
15 فروری 2011
اسکور کارڈ
کینیا  
263/5 (50 اوور)
بمقابلہ
  نیدرلینڈز
264/8 (49٫1 اوور)
15 فروری 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
پاکستان  
285/9 (50 اوور)
بمقابلہ
  بنگلادیش
196 (41٫4 اوور)
15 فروری 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
281 (50 اوور)
بمقابلہ
  سری لنکا
282/6 (47٫3 اوور)
16 فروری 2011
اسکور کارڈ
انگلستان  
243 (49٫4 اوور)
بمقابلہ
  کینیڈا
227 (46٫1 اوور)
16 فروری 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
بھارت  
360/5 (50 اوور)
بمقابلہ
  نیوزی لینڈ
243 (43٫1 اوور)
18 فروری 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
انگلستان  
273 (49٫4 اوور)
بمقابلہ
  پاکستان
206 (46٫1 اوور)

گروپ مرحلہ ترميم

گروپ اے ترميم

ٹیم کھیلے جیتی ہاری برابر بلا نتیجہ این آر آر پوائنٹ
  پاکستان 6 5 1 0 0 +0.758 10
  سری لنکا 6 4 1 0 1 +2.582 9
  آسٹریلیا 6 4 1 0 1 +1.123 9
  نیوزی لینڈ 6 4 2 0 0 +1.135 8
  زمبابوے 6 2 4 0 0 +0.030 4
  کینیڈا 6 1 5 0 0 −1.987 2
  کینیا 6 0 6 0 0 −3.042 0

The top four teams from each group qualified for the quarter-finals (indicated in green)۔

20 فروری 2011
اسکور کارڈ
کینیا  
69 (23٫5 اوور)
بمقابلہ
  نیوزی لینڈ
72/0 (8 اوور)
21 فروری 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
آسٹریلیا  
262/6 (50 اوور)
بمقابلہ
  زمبابوے
171 (46٫2 اوور)
26 فروری 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
پاکستان  
277/7 (50 اوور)
بمقابلہ
  سری لنکا
266/9 (50 اوور)
1 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
کینیا  
142 (43٫4 اوور)
بمقابلہ
  سری لنکا
146/1 (18٫4 اوور)
3 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
پاکستان  
184 (43 اوور)
بمقابلہ
  کینیڈا
138 (42٫5 اوور)
7 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
کینیا  
198 (50 اوور)
بمقابلہ
  کینیڈا
199/5 (45٫3 اوور)
13 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
358/6 (50 اوور)
بمقابلہ
  کینیڈا
261/9 (50 اوور)
13 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
آسٹریلیا  
324/6 (50 اوور)
بمقابلہ
  کینیا
264/6 (50 اوور)
14 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
زمبابوے  
151/7 (39٫4/39٫4 اوور)
بمقابلہ
  پاکستان
164/3 (34٫1/38 اوور)
16 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
کینیڈا  
211 (45٫4 اوور)
بمقابلہ
  آسٹریلیا
212/3 (34٫5 اوور)
18 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
سری لنکا  
265/9 (50 اوور)
بمقابلہ
  نیوزی لینڈ
153 (35 اوور)
19 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
آسٹریلیا  
176 (46٫4 اوور)
بمقابلہ
  پاکستان
178/6 (41 اوور)
20 مارچ 2011
اسکور کارڈ
زمبابوے  
308/6 (50 اوور)
بمقابلہ
  کینیا
147 (36 اوور)

گروپ بی ترميم

ٹیم کھیلے جیتی ہاری برابر بلا نتیجہ این آر آر پوائنٹ
  جنوبی افریقا 6 5 1 0 0 +2.026 10
  بھارت 6 4 1 1 0 +0.900 9
  انگلستان 6 3 2 1 0 +0.072 7
  ویسٹ انڈیز 6 3 3 0 0 +1.066 6
  بنگلادیش 6 3 3 0 0 –1.361 6
  آئرلینڈ 6 2 4 0 0 –0.696 4
  نیدرلینڈز 6 0 6 0 0 –2.045 0

The top four teams from each group qualified for the Quarter finals (indicated in green)۔

19 فروری 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
بھارت  
370/4 (50 اوور)
بمقابلہ
  بنگلادیش
283/9 (50 اوور)
22 فروری 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
نیدرلینڈز  
292/6 (50 اوور)
بمقابلہ
  انگلستان
296/4 (48٫4 اوور)
24 فروری 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
222 (47٫3 اوور)
بمقابلہ
  جنوبی افریقا
223/3 (42٫5 اوور)
25 فروری 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
بنگلادیش  
205 (49٫2 اوور)
بمقابلہ
  آئرلینڈ
178 (45 اوور)
27 فروری 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
بھارت  
338 (49٫5 اوور)
بمقابلہ
  انگلستان
338/8 (50 اوور)
28 فروری 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
330/8 (50 اوور)
بمقابلہ
  نیدرلینڈز
115 (31٫3 اوور)
2 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
انگلستان  
327/8 (50 اوور)
بمقابلہ
  آئرلینڈ
329/7 (49٫1 اوور)
4 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
بنگلادیش  
58 (18٫5 اوور)
بمقابلہ
  ویسٹ انڈیز
59/1 (12٫2 اوور)
6 مارچ 2011
اسکور کارڈ
انگلستان  
171 (45٫4 اوور)
بمقابلہ
  جنوبی افریقا
165 (47٫4 اوور)
6 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
آئرلینڈ  
207 (47٫5 اوور)
بمقابلہ
  بھارت
210/5 (46٫0 اوور)
9 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
نیدرلینڈز  
189 (46٫4 اوور)
بمقابلہ
  بھارت
191/5 (36٫3 اوور)
11 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
انگلستان  
225 (49٫4 اوور)
بمقابلہ
  بنگلادیش
227/8 (49 اوور)
12 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
بھارت  
296 (48٫4 اوور)
بمقابلہ
  جنوبی افریقا
300/7 (49٫4 اوور)
14 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
نیدرلینڈز  
160 (46٫2 اوور)
بمقابلہ
  بنگلادیش
166/4 (40٫2 اوور)
15 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
جنوبی افریقا  
272/7 (50 اوور)
بمقابلہ
  آئرلینڈ
141 (33٫2 اوور)
17 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
انگلستان  
243 (48٫4 اوور)
بمقابلہ
  ویسٹ انڈیز
225 (44٫4 اوور)
18 مارچ 2011
اسکور کارڈ
نیدرلینڈز  
306 (50 اوور)
بمقابلہ
  آئرلینڈ
307/4 (47٫4 اوور)
19 مارچ 2011
اسکور کارڈ
جنوبی افریقا  
284/8 (50 اوور)
بمقابلہ
  بنگلادیش
78 (28 اوور)
20 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
بھارت  
268 (49٫1 اوور)
بمقابلہ
  ویسٹ انڈیز
188 (43 اوور)

ناک آؤٹ مرحلہ ترميم

سانچہ:2011 Cricket World Cup knockout stage bracket

کوائٹر فائنل ترميم

24 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
آسٹریلیا  
260/6 (50 اوور)
بمقابلہ
  بھارت
261/5 (47٫4 اوور)
26 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
انگلستان  
229/6 (50 اوور)
بمقابلہ
  سری لنکا
231/0 (39٫3 اوور)

سیمی فائنل ترميم

29 مارچ 2011
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
217 (48٫5 اوور)
بمقابلہ
  سری لنکا
220/5 (47٫5 اوور)

فائنل ترميم

2 اپریل 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
سری لنکا  
274/6 (50 اوور)
بمقابلہ
  بھارت
277/4 (48٫2 اوور)

شماریات ترميم

دوڑوں میں سب سے آگے
دوڑیں کھلاڑی ٹیم میچ
500 Dilshan, TillakaratneTillakaratne Dilshan   سری لنکا 9
482 Tendulkar, SachinSachin Tendulkar   بھارت 9
465 Sangakkara, KumarKumar Sangakkara   سری لنکا 9
422 Trott, JonathanJonathan Trott   انگلستان 7
395 Tharanga, UpulUpul Tharanga   سری لنکا 8


ووکٹیں لینے میں سب سے آگے
ووکٹیں کھلاڑی ٹیم میچ
21 آفریدی, شاہدشاہد آفریدی   پاکستان 8
21 خان, ظہیرظہیر خان   بھارت 9
18 Southee, TimTim Southee   نیوزی لینڈ 8
15 Peterson, RobinRobin Peterson   جنوبی افریقا 7
15 سنگھ, یوراجیوراج سنگھ   بھارت 9

مزید دیکھیے ترميم

حوالہ جات و حواشی ترميم

  1. Warm up matches schedule. Cricinfo. Retrieved 1 فروری 2011.
  2. World Cup Warm up matches schedule. Yahoo! Cricket. Retrieved 1 فروری 2011.

بیرونی روابط ترميم

سانچہ:2011 Cricket World Cup

سانچہ:International cricket in 2010–11