بسال شریف ریلوے اسٹیشن

پاکستان میں ریلوے اسٹیشن

بسال شریف ریلوے اسٹیشن ضلع اٹک، پنجاب پاکستان کے بسال گاؤں میں واقع ایک فلیگ اسٹیشن ہے۔پرانا بسال جنکشن ریلوے اسٹیشن گاؤں سے کچھ فاصلے پر قائم ہے اور مقامی آبادی کے لیے یہ فاصلہ زیادہ تھا اس لیے 1995 میں نئے ریلوے اسٹیشن کی تعمیر شروع ہوئی اور 1996 میں اس کا افتتاح ہوا۔[1]

بسال شریف ریلوے اسٹیشن
Basal Sharif Railway Station
اسٹیشن کی عمارت
محل وقوعبسال
متناسقات33°32′57″N 72°15′28″E / 33.549151°N 72.257769°E / 33.549151; 72.257769
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)گولڑہ شریف-کوہاٹ لائن
پلیٹ فارم1
ٹریک1
تعمیرات
پلیٹ فارم سطوحات1
پارکنگموجود ہے
بائیسکل سہولیاتموجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈBOSS
تاریخ
عام رسائی1996
خدمات
لوا خطا ماڈیول:Adjacent_stations میں 238 سطر پر: نہ معلوم لائن "خوش حال گڑھ-کوہاٹ-تھل"۔نقشہ

مہر ایکسپریس[2] اور کوہاٹ ایکسپریس[3] یہاں رکتی ہیں[4] پاکستان ریلوے اپنی ویب گاہ پر مہر ایکسپریس پر بسال شریف اسٹیشن کے لیے آن لائن سیٹ ریزرویشن کی سہولت مہیا کرتا ہے۔[5]

موجودہ حالت

ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

ترمیم

بسال شریف ریلوے اسٹیشن بسال کے محلہ بارا کنڈا میں واقع ہے

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Basal Sharif railway station"۔ RailwayStations.pk 
  2. "Mehr Express Train Timings"۔ PakInformation.com 
  3. "Kohat Express Train Timings"۔ PakInformation.com 
  4. "Basal Sharif Train Timings"۔ UrduPoint 
  5. "PLAN JOURNEY"۔ Pakistan Railways [مردہ ربط]

بیرونی روابط

ترمیم

تصاویر

ترمیم