بسمل آغائی (حیدر آبادپاکستان اردو کے شاعر اور نعت خوان ہیں۔

بسمل آغائی
لقبادیب اور شاعر
ذاتی
پیدائش17 اگست 1931ء
وفات24,مئی1987ء
مذہباسلام
فرقہنعتیہ شاعر
مرتبہ
دورجدید دور

قلمی نام بسمل آغائی اصل نام حاجی عبد الرحمن خان تھا ان کے والد حاجی رسول خان ہیں

پیدائش

ترمیم

قیام پاکستان سے 17 اگست 1931ء آگرہ اتر پردیشہندوستان میں پیدا ہوئے۔

وفات

ترمیم

24مئی 1987ء حیدر آبادپاکستان میں فوت ہوئے۔ ان کی تدفین حیدرآباد سندھ میں کی گئی[1]

مجموعہ کلام

ترمیم
  • سلسلہ خواب حمد و نعت اور دیگر کلام
  • رباعیات صادق (ستمبر 1968ء - 224 صفحات)مُرتب[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.bio-bibliography.com/authors/view/7162
  2. وفیات نعت گویان پاکستان:صفحہ 35 ڈاکٹر محمد منیر سلیچ: نعت ریسرچ سنٹر کراچی