بسمہ خان (پیدائش 21 اپریل 2002) [1] ایک پاکستانی تیراک ہے۔

ذاتی معلومات
پیدائش (2002-04-21) 21 اپریل 2002 (عمر 22 برس)
کھیل
کھیلپیراکی

2018 میں ، انھوں نے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں منعقدہ 2018 ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ [2] اس نے پانچ مقابلوں میں حصہ لیا لیکن کسی ایونٹ کے فائنل میچ تک رسائی حاصل نہیں کر سکیں۔

سن 2019 میں ، انھوں نے جنوبی کوریا کے شہر گوانگ جو میں منعقدہ 2019 ورلڈ ایکواٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ [1] اس نے خواتین کے 50 میٹر فری اسٹائل ایونٹ میں حصہ لیا۔ [3] لیکن وہ سیمی فائنل تک نہیں پہنچ سکیں۔ انھوں نے خواتین کے 100 میٹر بٹرفلائی ایونٹ میں بھی حصہ لیا۔ اسی سال ، اس نے نیپال میں منعقدہ 2019 جنوبی ایشین گیمز میں خواتین کے 200 میٹر انفرادی میڈلی ایونٹ میں چاندی کا تمغا جیتا تھا۔ [4]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Entry list" (PDF)۔ 2019 World Aquatics Championships۔ 26 جولا‎ئی 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2020 
  2. "Swimming Results Book" (PDF)۔ 2018 Asian Games۔ 28 جولا‎ئی 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2020 
  3. "Women's 50 metre freestyle – Heats" (PDF)۔ 2019 World Aquatics Championships۔ 26 جولا‎ئی 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2020 
  4. "Swimming Results – Event 31 – Event 34"۔ 2019 South Asian Games۔ 02 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2020