بسمہ عبد العزيز
مصری لکھاری،ماہر نفسیات اور انسانی حقوق کے کارکن
بسمہ عبد العزيز (انگریزی: Basma Abdel Aziz) (ولادت:1976ء) مصر کی ماہر نفسیات، بصری فنکار اور حقوق انسانی کی کارکن ہیں۔ ان کا لقب باغی رکھا گیا ہے۔[3] وہ مصر کے الشروق اخبار میں ہفتہ واری کالم لکھتی ہیں۔ وہ قاہرہ میں قیام پزیر ہیں۔
بسمہ عبد العزيز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1976ء (عمر 47–48 سال)[1][2] قاہرہ |
شہریت | مصر |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ عین شمس |
پیشہ | ناول نگار ، نفسیاتی معالج ، بصری فنکار ، طبیبہ ، کارکن انسانی حقوق ، مصنفہ |
مادری زبان | مصری عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، مصری عربی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?227831 — بنام: Basma Abdel Aziz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/94498 — بنام: عبد العزيز بسمة، 1976‒
- ↑ Mohammed Shoair, Basma Abdul Aziz: The Ever-Ready Egyptian Rebel آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ english.al-akhbar.com (Error: unknown archive URL), Al-Akhbar English, March 28, 2012. Accessed March 9, 2018.