بشارت (انگریزی: Basharat) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہ بشارت یونین کونسل کا مرکز ہے جو چوآسیدن شاہ میں ہے۔[1]بشارت ( ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -34 ہے)۔قصبہ بشارت تحصیل چوآسیدن شاہ کی یو نین کو نسل ہے، بشارت چو آسید نشاہ شہر سے مشرق کی جانب تقریباً 15 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، بشارت کے مغرب میں لہڑی حاجیاں شمال میں چہل ابدال کی مشہور چوٹی مشرق میں لہڑی کلاراں، جھیک کھلوٹ، و گھوالہ بالا و گھوالہ زیر، ڈھوک کو ٹھہ، کو ٹیڑیاں، لہڑی شاہ نواز، بروال، ڈھوک لوہاراں، ڈھیرہ، مہینوال جبکہ جنوب میں شاہانہ کوٹ، ڈھوک مہرا، گڑھا، پھلائی کو ٹلی سیدن اور مکھیالہ واقع ہیں۔

ملکپاکستان کا پرچم پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان کا پرچم پنجاب، پاکستان
ضلعچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Basharat"