بشریٰ انجم بٹ

پاکستان میں سیاستدان

بشریٰ انجم بٹ (انگریزی: Bushra Anjum Butt) (ولادت: 17 جولائی 1981ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو جولائی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے ارکان رہ چکی ہیں۔

بشریٰ انجم بٹ
پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن
مدت منصب
جولائی 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش 17 جولا‎ئی 1981ء (43 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کنیئرڈ کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

بشریٰ انجم بٹ 17 جولائی 1981ء کو پاکستان کے شہر لاہور میں پیدا ہوئیں۔[1]

انھوں نے 2007ء میں گریجویشن مکمل کی تھی۔2009 میں، بشریٰ نے لاہور کے کنیئرڈ کالج برائے خواتین یونیورسٹی سے انگریزی میں ایم اے کیا۔[1]

سیاسی زندگی ترمیم

بشریٰ انجم بٹ جولائی 2013ء میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہویں۔[2] وہ 2018ء کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئیں۔[3]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 13 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018 
  2. "Newly-elected PML-N MPA takes oath"۔ brecorder۔ 06 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018 
  3. The Newspaper's Staff Reporter (13 August 2018)۔ "ECP notifies candidates for PA reserved seats"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018