بشری قیوم (پیدائش: 11 جولائی 1995ء) [2] پاکستان کی بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں۔

بشری قیوم
ذاتی معلومات
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
پیدائش11 جولائی 1995ء (عمر 26 سال)
پاکستان
رہائشپاکستان
Singles and women's doubles
اعلی ترین درجہ بندی505 (خواتین انفرادی 16 اگست 2018)
[1]
366 (خواتین جوڑی 17 مارچ 2020)[1]
موجودہ درجہ بندی508 (خواتین انفرادی 16 نومبر 2020)
366 (خواتین جوڑی 16 نومبر 2020)
BWF profile

پیشہ وارانہ زندگیترميم

قومیترميم

بشری قیوم ملکی سطح کے مقابلوں میں واپڈا کی نمائندگی کرتی ہے جن میں نیشنل چیمپین شپ [3] اور قومی کھیل شامل ہیں۔

2020ء پاکستان کے شہر لاہور میں منعقدہ 57 ویں نیشنل بیڈ منٹن چیمپیئن شپ میں، بشری قیوم سیمی فائنلم یں پہنچیں، جہاں ان کا مقابلہ غزالہ صدیقی سے ہوا، لیکن یہ ان سے (21-23, 6-21) ہار گئیں۔[3] ٹیم مقابلوں میں واپڈا کی ٹیم میں شریک تھیں، جس نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی ٹیم کو 3–0 سے شکت دی او اور انفرادی مقابلوں میں اقصی زکریا کو 21–16، 21-13 21–13، 21–15 سے شکست دی۔[4]

بین اقوامیترميم

بین اقوامیترميم

بشری قیوم چھ رکنی خواتین کی ٹیم میں شامل تھی جس نے نیپال، کھٹمنڈو میں منعقدہ جنوب ایشیائی کھیل، 2019ء میں حصہ لیا۔ [5]

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب Ranking: Bushra Qayyum BWF official website. Retrieved 16 نومبر 2020
  2. Bushra Qayyum – Profile BWF official website. Retrieved 16 نومبر 2020
  3. ^ ا ب Reporter، The Newspaper's Sports (2020-01-31). "Two titles decided at National Badminton". DAWN.COM (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020. 
  4. "NBP, Wapda retain men's and women's badminton titles". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020. 
  5. "Badminton". South Asian Games Nepal 2019 (بزبان انگریزی). 26 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020.