بشیر بن عنبس غزوہ احد میں شریک انصار صحابی تھے۔

  • پورا نام بشير بن عنبس بن زيد بن عامر بن سواد بن ظفر ہے انصاری اور طفری ہیں غزوہ احد ،غزوہ خندق اور دیگر تمام غزوات میں شریک رہے یہ خلافت فاروق اعظم مین جسر ابی عبید کے دن شہید ہوئے فارس حوا کے نام سے مشہور ہیں جو ان کے گھوڑے کا نام تھا قتادہ بن نعمان بن زید کے چچا زاد بھائی ہیں جن کی آنکھ غزوہ احد مین شہید ہوئی تھی اسی وجہ سے رسول اللہ ﷺ نے انھیں واپس کر دیا تھا یہ رفاعہ بن زید بن عامر کے بھائی کے بیٹے تھے۔[1][2]
بشیر بن عنبس
معلومات شخصیت

حوالہ جات ترمیم

  1. الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 1صفحہ 321 مؤلف: حافظ ابن حجر عسقلانی، ناشر: مکتبہ رحمانیہ لاہور
  2. اسد الغابہ جلد 1 صفحہ 292حصہ اول مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير، ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور