ایواریستوس
(بطریق اعظم ایواریستوس سے رجوع مکرر)
بطریق اعظم ایواریستوس (وفات ت 107ء) کو روم کا پانچواں اسقف سمجھا جاتا ہے، وہ تقریباً 99ء سے اپنی وفات تقریباً 107ء[1][2] تک اپنے عہدے پر فائز رہے۔ وہ ارسطوس کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا[3] اور کاتھولک کلیسیا میں ان کو ایک مقدس مانا جاتا ہے۔
بطریق اعظم مقدس ایواریستوس | |
---|---|
پاپائی آغاز | ت 99ء |
پاپائی اختتام | ت 107ء |
پیشرو | کلیمینس اول |
جانشین | الیگزینڈر اول |
ذاتی تفصیلات | |
پیدائشی نام | ایواریستوس یا ارسطوس |
پیدائش | 17 اپریل 44ء بیت اللحم، یہودیہ |
وفات | ت 107ء روم، سلطنت روم |
بزرگی | |
تہوار | 26 اکتوبر |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ہربرمین، چارلز، مدیر (1913)۔ کاتھولک انسائیکلوپیڈیا۔ نیو یارک: روبرٹ ایپلٹن کمپنی
{{حوالہ موسوعہ}}
: الوسيط|title=
غير موجود أو فارغ (معاونت) - ↑ انیواریو پونٹیفیسیو کے مطابق، انھوں نے 108ء میں وفات پائی۔
- ↑ آرتھوڈوکس انگلینڈ - دی ہولی آرتھوڈوکس پوپس آف روم
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ایواریستوس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- بطریق اعظم ایواریستوس سے منسوب تحریریں
- پیٹرون سینٹس انڈکس: بطریق اعظم مقدس بطریق اعظم ایواریستوسآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ saints.sqpn.com (Error: unknown archive URL)
- کیتھولک آن لائن – سینٹس اینڈ اینجلس: سینٹ ایواریستوس
• چھزم, ہیو, ed. (1911). . انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا (انگریزی میں) (11واں ed.). کیمبرج یونیورسٹی پریس.
ماقبل | اسقف برائے روم بطریق اعظم 98ء — 105ء |
مابعد |