بطریق اعظم گریگوری اول ((لاطینی: Gregorius I)‏) کو عموماً مقدس گریگوری کہا جاتا ہے۔ گریگوری کاتھولک کلیسیا کے 3 ستمبر 590ء سے لے کر اپنی وفات 12 مارچ 604ء تک بطریق اعظم رہے تھے۔[1][2]

پوپ مقدس
گریگوری اول
بطریق اعظم گریگوری اول
پاپائی آغاز3 ستمبر 590ء
پاپائی اختتام12 مارچ 604ء
پیشروفلاغیوس دوم
جانشینسابینین
رتبہ
تقدیس3 ستمبر 590ء
ذاتی تفصیلات
پیدائشی نامگریگوریس اینیشیس
پیدائشتقریباً 540ء
روم، بازنطینی سلطنت
وفات12 مارچ 604(604-03-12)ء (عمر 64 سال)
روم، بازنطینی سلطنت
تدفینپطرس باسلیکا (1606ء)
رہائشروم
والدینگورڈینیس اور سلویا
بزرگی
تہوار
احترام در
سرپرستیموسیقار، گلو کار، طالب علم اور معلمین
دیگر بطریق اعظم نام: گریگوری

مزید دیکھیے

ترمیم

پوپ سابینیان

حوالہ جات

ترمیم
  1. Reading the Gospels with Gregory the Great: Homilies on the Gospels, 21-26, trans Santha Bhattacharji, (Petersham, MA, 2001) [translations of the 6 Homilies covering Easter Day to the Sunday after Easter]
  2. The letters of Gregory the Great, translated, with introduction and notes, by John RC Martyn, (Toronto: Pontifical Institute of Mediaeval Studies, 2004). [3 volume translation of the Registrum epistularum]