بلال اظہر کیانی ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

بلال اظہر کیانی
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

کیانی نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-60 (جہلم-1) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 99,948 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار حسن عدیل نے 90,474 ووٹ حاصل کیے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "NA-60 - Jhelum 1"۔ Dunya News۔ 10 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2024