بلال اکبر بھٹی
بلال اکبر بھٹی، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔
بلال اکبر بھٹی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 اکتوبر 1976ء (48 سال) لاہور |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمبلال اکبر بھٹی 24 اکتوبر 1976 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1996 میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے گریجویشن کیا اور بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ [1]
سیاسی کیریئر
ترمیمبلال اکبر بھٹی 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-235 (وہاڑی-IV) سے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-15
- ↑ "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 2018-01-20 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-20