بلتورو گلیشیر
بلتورو گلیشیر قطبین کے بعد سب سے لمبے گلیشیرز میں سے ایک ہے جو پاکستان کے زیر انتظام خطے گلگت بلتستان کے علاقے شگر میں واقع ہے اس کی لمبائی 63 کلومیٹر ہے[1][2] مشہور زمانہ کے ٹو پہاڑ، گشا برق اور بروڈ پیک بھی اس گلیشیر کے نزدیک واقع ہیں۔[3] چوٹیوں کے کے ٹو گروپ اور گشہ بروم گروپ سے نکنے والا یہ بلتورو گلیشیر بہتا ہوا 63 کلومیٹر دور جا کر ختم ہوتا ہے۔[4] اسی گلیشیر سے برالدو دریاء نکلتا ہے جو بعد میں دریائے سندھ میں گرتا ہے۔ اس گلیشیر تک رسائی براستہ سکردو شہر شگر وادی سے کی جا سکتی ہے۔
بلتورو گلیشیر | |
---|---|
بلتورو گلیشیر کا فضائی منظر، مشرقی رخ پر | |
قسم | پہاڑی گلیشیر |
مقام | سلسلہ کوہ قراقرم، بلتستان |
متناسقات | 35°44′11″N 76°22′51″E / 35.73639°N 76.38083°E |
لمبائی | 63 کلومیٹر (39 میل) |
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ D.J. Quincey، L. Copland، C. Mayer، M. Bishop، A. Luckman، M. Belò (2009)۔ "Ice Velocity and Climate Variations for Baltoro Glacier, Pakistan"۔ Journal of Glaciology۔ 55 (194): 1061–1071۔ doi:10.3189/002214309790794913 – Cambridge Core سے
- ↑ shabbir.mir (2011-08-18)۔ "Baltoro glacier: Avalanche kills three mountain porters"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2024
- ↑ "Explore Pakistan's wildest, most beautiful landscapes"۔ Travel (بزبان انگریزی)۔ 2022-08-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2024
- ↑ C. Mayer، A. Lambrecht، M. Belò، C. Smiraglia، G. Diolaiuti (جنوری 2006)۔ "Glaciological characteristics of the ablation zone of Baltoro glacier, Karakoram, Pakistan"۔ Annals of Glaciology (بزبان انگریزی)۔ 43: 123–131۔ ISSN 0260-3055۔ doi:10.3189/172756406781812087