گشا برق
گشا برق اونچے پہاڑوں کا مجموعہ ہے جو بلتورو گلیشیر کے شمال مشرق میں واقع ہے جو سلسلہ کوہ قراقرم میں بلتستان کے ضلع گانچھے میں واقع ہے۔ یہ لفظ بلتی زبان کا ہے جس کے معنی ہیں خوبصورت پہاڑ۔ ان پہاڑوں کا چارٹ درج زیل ہے۔
چوٹی | میٹر | فٹ | طول بلد(ط) | ارض بلد(E) | جغرافیائی امتیاز (م) |
---|---|---|---|---|---|
گاشر برم -1 | 8,080 | 26,509 | 35°43′27″ | 76°41′48″ | 2,155 |
براڈ پیک | 8,047 | 26,400 | 35°48′35″ | 76°34′06″ | 1,701 |
گاشر برم -2 | 8,035 | 26,360 | 35°45′27″ | 76°39′15″ | 1,523 |
گاشہ برمIII | 7,952 | 26,089 | 35°45′34″ | 76°38′31″ | 355 |
گاشر برمIV | 7,925 | 26,001 | 35°45′39″ | 76°37′00″ | 725 |
گاشر برمV | 7,147 | 23,448 | 35°43′45″ | 76°36′48″ | 654 |
گاشر برمVI | 6,979 | 22,897 | 35°42′30″ | 76°37′54″ | 520 |