بلدیو راج چاولہ (1937/1938 – 17 جنوری 2024ء) ، پنجاب، ہندوستان سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما تھے۔ وہ پنجاب قانون ساز اسمبلی کے رکن تھے۔ چاولہ نے اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اور حکومت پنجاب میں کابینہ کے وزیر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ [1]

بلدیو راج چاولہ
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 17 جنوری 1938ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 17 جنوری 2024ء (86 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات

ترمیم

بلدیو چاولہ 17 جنوری 2024ء کو 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Badal inducts 15 new Ministers"۔ The Hindu۔ 2000-01-02۔ 11 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2014 
  2. पंजाब के पूर्व मंत्री का बर्थडे पर निधन:बलदेव राज चावला को हुआ था जॉन्डिस; लुधियाना अस्पताल में ली आखिरी सांस