بلند فشار خون
(بلند فشار الدم سے رجوع مکرر)
بَلند فشارِ خون (انگریزی: Hypertension) ایک طویل المدت طبی حالت جس کی خصوصیت شریانوں میں خون کا زیادہ دباؤ ہے۔[11]
بلند فشار خون | |
---|---|
مترادفات | فشار الدم قوی، بلند فشار الدم، بیش فشار خون، ہائی بلڈ پریشر |
بازو کا خودکار بلڈ پریشر میٹر جس میں بلند فشار خون دکھائی دے رہا ہے (انقباضی فشارِ خون 158 mmHg جبکہ انبساطی فشارِ خون 99 mmHg ہے اور دل کی رفتار 80 دھڑکن فی منٹ) | |
اختصاص | قلبیات |
علامات | کوئی نہیں[1] |
مضاعفات | مرض شریان اکلیلی، سکتہ، سقوط قلب، بیرونی شریانی مرض، بینائی سے محرومی، گردوں کا دائمی مرض، عتاہت[2][3][4] |
وجوہات | عموماً طرزِ زندگی اور خلقی عوامل[5][6] |
خطرہ عنصر | نیند کی کمی، نمک کی کثرت، جسم کا وزن انتہائی بڑھنا، تمباکو نوشی، الکحل،[1][5] ہوائی آلودگی[7] |
تشخیصی طریقہ | Resting blood pressure 130/80 یا 140/90 mmHg[5][8] |
علاج | طرزِ زندگی کی تبدیلی اور ادویات[9] |
تعدد | عالمی طور پر 16–37%[5] |
اموات | 9.4 ملین / 18% (2010)[10] |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب
- ↑
- ↑
- ↑
- ^ ا ب پ ت
- ↑
- ↑ BY Yang، Z Qian، SW Howard، MG Vaughn، SJ Fan، KK Liu، GH Dong (April 2018)۔ "Global association between ambient air pollution and blood pressure: A systematic review and meta-analysis"۔ Environmental Pollution۔ 235: 576–588۔ PMID 29331891۔ doi:10.1016/j.envpol.2018.01.001
- ↑
- ↑
- ↑
- ↑ J Naish، DS Court (2014)۔ Medical sciences (2 ایڈیشن)۔ صفحہ: 562۔ ISBN 9780702052491