ولیم جوزف چیٹن گیوین (پیدائش: 28 جون 1913ء) | (انتقال: 10 نومبر 1991ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ امپائر تھے ۔ وہ 1956ء اور 1966ء کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے۔ [1] مجموعی طور پر انھوں نے 1956ء اور 1966ء کے درمیان 24 فرسٹ کلاس میچوں میں امپائرنگ کی، ان میں سے 4 کے علاوہ تمام ڈیونیڈن کے کیریس بروک گراؤنڈ میں ہوئے۔ [2] گیوین نے اکتوبر 1937ء میں ڈیونیڈن کے مضافاتی علاقے کاورشام میں جوان آئزک سے شادی کی۔ انھوں نے دوسری جنگ عظیم میں نیوزی لینڈ کی فوج کے ساتھ بیرون ملک خدمات انجام دیں۔ [3] جوان نومبر 1989ء کو انورکارگل میں انتقال کرگئی۔

بل گیوین
ذاتی معلومات
مکمل نامولیم جوزف چیٹن گیوین
پیدائش28 جون 1913(1913-06-28)
ڈنیڈن, نیوزی لینڈ
وفات10 نومبر 1991(1991-11-10) (عمر  78 سال)
انورکارگل, نیوزی لینڈ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر3 (1956–1966)
ماخذ: ایس پی این کرک انفو، 7 جولائی 2013

انتقال

ترمیم

بل گیوین 10 نومبر 1991ء کو انور کارگل، نیوزی لینڈ میں 78 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔[4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Bill Gwynne"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2013 
  2. "Bill Gwynne as Umpire in First-Class Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2022 
  3. "William Joseph Chatten Gwynne"۔ Auckland Museum۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2022 
  4. "New Zealand, Cemetery Records, 1800-2007, Southland"۔ Ancestry.com.au۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2022