بنجر زبان
بنجر زبان (انگریزی: Banjar language) (بنجر: Bahasa/Basa Banjar، انڈونیشیائی: Bahasa Banjar، جاوی: بهاس بنجر) ایک آسٹرونیشیائی زبان ہے جو انڈونیشیا کے صوبے جنوبی کالیمانتان میں بولی جاتی ہے۔
بنجر | |
---|---|
Banjarese Bahasa Banjar بهاس بنجر | |
مقامی | انڈونیشیا، ملائیشیا |
علاقہ | جنوبی کالیمانتان (انڈونیشیا)، ملائیشیا |
نسلیت | بنجر قوم |
مقامی متکلمین | 3.5 ملین (2000 مردم شماری)e18 |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | کوئی ایک: bjn – بنجر bvu – بوکیت مالے |
گلوٹولاگ | banj1241 [1] |
کرہ لسانی | 31-MFA-fd |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Banjar–Bukit Malay"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری