بندر بن سلطان آل سعود (پیدائش: 2 مارچ 1949) سعودی عرب کے ایک ریٹائرڈ سفارت کار، فوجی افسر اور سرکاری اہلکار ہیں جنھوں نے 1983ء سے 2005ء تک امریکا میں سعودی عرب کے سفیر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ آل سعود کا رکن ہے۔ 2005ء سے 2015ء تک انھوں نے قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری جنرل کے طور پر خدمات انجام دیں اور 2012ء سے 2014ء تک سعودی انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رہے۔ 2014 سے 2015 تک وہ شاہ عبداللہ کے خصوصی ایلچی رہے۔

بندر بن سلطان آل سعود
Bandar bin Sultan aged 59
Prince Bandar in 2008
President of General Intelligence
19 July 2012 – 15 April 2014
پیشروMuqrin bin Abdulaziz Al Saud
جانشینKhalid bin Bandar Al Saud
MonarchAbdullah
شریک حیاتHaifa bint Faisal
نسل8, including Reema, Khalid, and Faisal
مکمل نام
Bandar bin Sultan bin Abdulaziz Al Saud
خاندانAl Saud
والدSultan bin Abdulaziz
والدہKhizaran
پیدائش (1949-03-02) 2 مارچ 1949 (age 75)
Ta'if, Saudi Arabia