سانچہ:خانہ معلومات ویب گاہ بنگالی ویکیپیڈیا (انگریزی: Bengali Wikipedia) ویکیپیڈیا کا بنگالی نسخہ ہے جو ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے زیر انتظام کام کرتا ہے۔ اس نسخہ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں بنگالی اسکرپٹ کے لیے صوتی لاطینی حروف تہجی ٹول موجود ہے جس کی مدد سے بغیر کسی سافٹ ویئر کو ڈاونلوڈ کیے اسے بنگالی ٹائپ کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ بنگالی ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2004ء میں ہوا تھا۔ اکتوبر 2006ء میں اس نسخہ نے 10،000 مضامین کا سنگ میل عبور کیا اور یوں بنگالی ویکیپیڈیا جنوبی ایشیا میں اس کارنامہ کو انجام دینے والی دوسری زبان بن گئی۔

29 نومبر 2024ء تک بنگالی ویکیپیڈیا میں 152,442 مضامین موجود ہیں۔

صارفین اور شراکت دار

ترمیم
بنگالی ویکیپیڈیا شماریات
صارفین کی تعداد تعداد مضامین تعداد فائل منتظمین
455594 152442 18400 14

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم