بنگلہ دیش کرکٹ لیگ
بنگلہ دیش کرکٹ لیگ ایک سالانہ فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو بنگلہ دیش میں 2012-13 کے سیزن میں شروع ہوا تھا۔
ممالک | بنگلہ دیش |
---|---|
منتطم | بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ |
فارمیٹ | فرسٹ کلاس |
پہلی بار | 2012–13 |
تازہ ترین | 22–2021ء |
اگلی بار | 23–2022ء |
فارمیٹ | راؤنڈ روبن اور فائنل |
ٹیموں کی تعداد | 4 |
موجودہ فاتح | سنٹرل زون (3rd ٹائیٹل) |
زیادہ کامیاب | ساؤتھ زون (5 ٹائیٹلز) |
Seasons | |
---|---|
بنگلہ دیش کرکٹ لیگ کا افتتاح 2012-13 کے سیزن میں 4ٹیموں کے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے طور پر کیا گیا تھا جس میں 8ٹیموں کی نیشنل کرکٹ لیگ کے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی شامل تھے۔ اس کا مقصد ملک کے اعلیٰ فرسٹ کلاس مقابلے کی سطح کو بلند کرنا تھا اور اس طرح کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کرکٹ کے لیے بہتر طریقے سے تیار کرنا تھا۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Bangladesh gets new four-day competition"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2016