تھانہ ((بنگالی: থানা)‏) کے معنی کوتوالی یا پولیس اسٹیشن ہیں، تاہم بنگلہ دیش میں اس کے معنی کسی تھانہ کے زیر انتظام ضلع بھی ہو سکتے ہیں۔

تاریخ ترمیم

تھانہ بنگلہ دیش کا انتظامی ذیلی ضلع، ایک انتظامی تقسیم تھی۔ 1982ء میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس میں ترمیم کی گئی اور ایک سال بعد موجودہ تھانوں کو ذیلی اضلاع کا نام دیا گیا۔[1] چند تھانے درج ذیل ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Kamal Siddiqui (2012)۔ "Local Government"۔ $1 میں Sirajul Islam and Ahmed A. Jamal۔ Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh (Second ایڈیشن)۔ Asiatic Society of Bangladesh۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2018