بنیادی ذرہ
(بنیادی ذرے سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ذراتی طبیعیات میں ایک بنیادی ذرہ ایک زیرجوہری ذرہ ہے جو مزید کسی اور ذرات سے نہیں بنا ہوا ہوتا۔ ذرات کو جنہیں اب بنیادی مانا جاتا ہے میں برقیہ، بنیادی فرمیونز (کوارکز، نحیفہ، ضد کوارکز اور ضد نحیفہ، جو عام طور پر مادہ ذرات اور ضد مادہ ذرات ہوتے ہیں) اور ساتھ ہی ساتھ بنیادی بوزون (مقیاسی بوسون اور ہگز بوزون)، جو عام طور پر بار کش قوت ہوتا ہے جو فرمیونز میں بنیادی تفاعل کا باعث بنتی ہے۔ دو یا دو سے زیادہ بنیادی ذرات پر مشتمل ذرہ کو مرکب ذرہ کہتے ہیں۔