بنی مخزوم
بنی مخزوم (عربی: بنو مخزوم) حضرت محمدﷺ کے قبیلہ قریش کے امیر قبائل میں سے ایک قبیلہ تھا۔
بنی مخزوم کی مشہور شخصیاتترميم
- عمر بن ہشام دیگر نام ابو الحکم یا ابو جہل
- ولید بن مغیرہ
- ام سلمہ ہند بنت ابی امیہ
- خالد بن ولید
- مغیرہ بن عبداللہ
- ہشام بن مغیرہ
- ابن زیدون