بوائلر ایک بند برتن ہے جس میں سیال (عام طور پر پانی ) کو گرم کیا جاتا ہے۔ ضروری نہیں کہ سیال ابلے ۔ گرم یا بخارات والا سیال بوائلر سے مختلف پراسس یا حرارتی ایپلی کیشنز میں استعمال کے لیے نکالا جاتا ہے، [1] [2] جیسے پانی کی گرم کرنے کے لیے، مرکزی حرارتی نظام ، بوائلر پر مبنی بجلی کی پیداوار، کھانا پکانے اور سیوریج کی صفائی ستھرائی وغیرہ۔

ایک حرکت پزیر (موبائل) بوائلر



(محفوظ، تارنووسکی گوری پولینڈ میں یادگار چاندی کی کان)۔
ایک ساکت بوائلر
( امریکہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. Frederick M. Steingress (2001)۔ Low Pressure Boilers (4th ایڈیشن)۔ American Technical Publishers۔ ISBN 0-8269-4417-5 
  2. Frederick M. Steingress، Harold J. Frost، Darryl R. Walker (2003)۔ High Pressure Boilers (3rd ایڈیشن)۔ American Technical Publishers۔ ISBN 0-8269-4300-4