بوبی فشر شطرنج کے سابق متنازع عالمی فاتح۔ امریکا میں پیدا ہوئے۔ شطرنج کے کئی ماہرین کے مطابق تاریخ شطرنج کے بہترین کھلاڑی تھے۔[1][2][3] 1996ء میں نئی شطرنج960 متعارف کروائی جس کو بوبی فشر شطرنج بھی کہا جاتا ہے اور عام شطرنج کی طرح اس کے بھی عالمی مقابلے ہوتے ہیں۔

بوبی فشر
Bobby Fischer
بوبی فشر 1960ء میں
نامرابرٹ جیمس فشر
ملکامریکا
آئس لینڈ (2005ء–08)
پیدائش9 مارچ 1943(1943-03-09)شکاگو، الینوائے، الینوائے، امریکا۔
وفاتجنوری 17، 2008(2008-10-17) (عمر  64 سال)ریکیاوک، آئس لینڈ
رتبہگرینڈ ماسٹر (1958)
عالمی فاتح1972–75
اعلی ترین درجہ2785 (جولائی 1972ء فڈی درجہ بندی فہرست)

عالمی فاتح کا اعزاز

ترمیم

13 سال کی عمر میں شطرنج کے عالمی سطح کے کھلاڑی تھے۔ اس عمر میں ان کی ایک کھیل کو گیم آف دےسینچری کہا جاتا ہے۔
15 سال کی عمر میں عظیم استاد (گرینڈ ماسٹر) تھے اور ابھی تک یہ اعزاز پانے والے تاریخ کے سب سے کم عمر شاطر ہیں۔ عالمی فاتح بننے سے پہلے متواتر 20 مختلف ملکی و عالمی مقابلوں میں نا قابل شکست رہے جو آج تک ریکارڈ ہے۔

abcdefgh
88
77
66
55
44
33
22
11
abcdefgh
گیم آف دے سینچری میں گیارہویں چال (Bg5) کے جواب میں بوبی فشر (سیاہ) اپنا گھوڑا a4 پر بے سہارا پھینک دیتا ہے۔

گیم آف دے سینچری میں گیارہویں چال کے جواب میں (Na4!!...11) میں 13 سالہ بوبی فشر اپنا گھوڑا قربانی کے لیے پیش کرتا ہے۔ بعض لوگوں کے بقول یہ تاریخ کی بہترین چال ہے۔[4] اس چال کی خوبصورتی پر بہت سی کتابیں لکھی جا چکی ہیں۔
1972ء سے 1975ء تک عالمی فاتح رہے ان 20 عالمی مقابلوں کو جو فشر اور اس وقت کے عالمی فاتح بوریس سپاسکی کے درمیان ہوئے ’میچ آف دی سینچری‘ کہا جاتا ہے۔ وہ امریکا کے پہلے اور آخری (اب تک) عالمی فاتح ہیں۔ دوسری جنگِ عظیم کے بعد سے شطرنج کے چیمپئن کا اعزاز سویت یونین کے پاس تھا۔ اس میچ کے بعد سے بوبی فشر امریکا کے ہیرو بن گئے تھے اور ماہرین کا خیال ہے کہ ان کی جیت نے شطرنج کے کھیل کو امریکا میں فیشن ایبل بنا دیا تھا۔ تاہم اس کے بعد انھوں نے خاموش زندگی گزارنے کو ترجیح دی اور منظرِ عام سے غائب ہو گئے۔

سیاسی نظریات

ترمیم

انھوں نے بین الاقوامی اقتصادی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 1992ء میں سابق یوگوسلاویہ میں ایک میچ کھیلا تھا جس کے جرم میں وہ مطلوب تھے۔ انھوں نے امریکا کے خلاف بیانات اور گیارہ ستمبر کے حملوں کی حمایت کر کے بہت سے امریکیوں کو اپنا دشمن کر دیا تھا۔ آئس لینڈ منتقل ہونے سے پہلے بوبی فشر امریکی شہریت ترک کرنے کے بعد کافی عرصے تک جاپان میں روپوش رہے تھے۔ بوبی فشر کو 1995ء میں آئس لینڈ کی شہریت اس لیے دی گئی تھی تاکہ انھیں امریکا بدر کیا جانے سے بچایا جا سکے۔ جنوری 2008ء میں 64 سال کی عمر میں ان کا انتقال ہوا۔

شماریات

ترمیم

یو ایس چمپئن شپ

ترمیم

بوبی فشر 8 بار یو ایس چمپئن شپ میں شریک ہوئے اور ہر بار کم از کم ایک نمبر کے فرق سے ۔[5] فاتح رہے۔[6][7] اس کے نتائج تھے

یو۔ ایس۔ چمپئن اسکور رتبہ فرق فیصد عمر
1957–58 10½/13 (+8−0=5)[8] فاتح 1 نمبر 81% 14
1958–59 8½/11 (+6−0=5)[9] فاتح 1 نمبر 77% 15
1959–60 9/11 (+7−0=4)[10] فاتح 1 نمبر 82% 16
1960–61 9/11 (+7−0=4)[11] فاتح 2 نمبر 82% 17
1962–63 8/11 (+6−1=4)[12] فاتح 1 نمبر 73% 19
1963–64 11/11 (+11−0=0)[13] فاتح ½2 نمبر 100% 20
1965[14] 8½/11 (+8−2=1)[15] فاتح 1 نمبر 77% 22
1966–67 9½/11 (+8−0=3)[16] فاتح 2 نمبر 86% 23

ٹورنامنٹ

ترمیم
ٹورنامنٹ شماریات[17][18]
سال ٹورنامنٹ بمقام جیتا بلا نتیجہ ہارا درجہ بندی فیصد
1955 یو۔ ایس۔ جونيئر چمپئن شپ لنکن 2 6 2 10–20 50%
1956 یو۔ ایس۔ امیچر چمپئن شپ نیو جرسی 3 2 1 21 57%
1956 یو۔ ایس۔ جونيئر چمپئن شپ فلاڈیلفیا، پنسلوانیا 8 1 1 1 85%
1956 یو۔ ایس۔ اوپن اوکلاہوما شہر، اوکلاہوما 5 7 0 4–8 71%
1956 کینیڈین اوپن مانٹریال 6 2 2 8–12 70%
1956 روز ویلٹ ٹرافی نیو یارک 2 5 4 8–10 41%
1956 ایسٹرن سٹیٹس اوپن Washington، D۔C۔ 4 3 0 2–4 79%
1956 مین ہٹن کلب چمپئن شپ، سیمی فائنل نیو یارک 2 1 2 4 50%
1957 لاگ کیبن اوپن West Orange 4 0 2 6 67%
1957 لاگ کیبن 30–30 West Orange 3 2 0 نا معلوم 80%
1957 لاگ کیبن 50–50 West Orange 0 0 0 نا معلوم ؟
1957 میٹروپولیٹن لیگ نیو یارک 1 0 0 نا معلوم 100%
1957 نیو ویسٹرن اوپن ملواکی 5 2 1 6–12 75%
1957 یو۔ ایس۔ جونيئر اوپن چمپئن شپ سان فرانسسکو 8 1 0 1 94%
1957 یو۔ ایس۔ اوپن کلیولینڈ، اوہائیو 7 4 0 1 82%
1957 نیو جرسی سٹیٹ اوپن مشرقی اورنج، نیو جرسی 6 1 0 1 93%
1957 نارتھ سینٹرل اوپن ملواکی 4 2 1 5–11 71%
1957 یو۔ ایس۔ چمپئن شپ نیو یارک 8 5 0 1 81%
1958 انٹرزونل Portorož 6 12 2 5–6 60%
1958 یو۔ ایس۔ چمپئن شپ نیو یارک 6 5 0 1 77%
1959 مار ڈیل پلاٹا 8 4 1 3–4 71%
1959 سینٹیاگو 7 1 4 4–7 63%
1959 زیوریخ 8 5 2 3–4 70%
1959 امیدوار بلغراد 8 9 11 5–6 45%
1959 یو۔ ایس۔ چمپئن شپ نیو یارک 7 4 0 1 82%
1960 مار ڈیل پلاٹا 13 1 1 1–2 90%
1960 Buenos Aires 3 11 5 13–16 45%
1960 Reykjavík 3 1 0 1 88%
1960 یو۔ ایس۔ چمپئن شپ نیو یارک 7 4 0 1 82%
1961 Bled 8 11 0 2 71%
1962 انٹرزورنل اسٹاک ہوم 13 9 0 1 80%
1962 امیدوار کیوراساؤ 8 12 7 4 52%
1962 یو۔ ایس۔ چمپئن شپ نیو یارک 6 4 1 1 73%
1963 ویسٹرن اوپن Bay City 7 1 0 1 94%
1963 نیو یارک سٹیٹ اوپن Poughkeepsie 7 0 0 1 100%
1963 یو۔ ایس۔ چمپئن شپ نیو یارک 11 0 0 1 100%
1965 کیپابلانکا میموریل ہوانا 12 6 3 2–4 71%
1965 یو۔ ایس۔ چمپئن شپ نیو یارک 8 1 2 1 77%
1966 پیاتی گورسکی کپ سانٹا مونیکا 7 8 3 2 61%
1966 یو۔ ایس۔ چمپئن شپ نیو یارک 8 3 0 1 86%
1967 Monaco 6 2 1 1 78%
1967 Skopje 11 3 2 1 79%
1967 Interzonal سوسہ 7 3 0 چھوڑدیا 85%
1968 میٹروپولیٹن لیگ نیویارک 1 0 0 نامعلوم 100%
1968 Netanya 10 3 0 1 88%
1968 Vinkovci 9 4 0 1 85%
1970 Rovinj/Zagreb 10 6 1 1 76%
1970 Buenos Aires 13 4 0 1 88%
1970 انٹرزونل پالما ڈی مائیورکا 15[19] 7 1 1 80%

مقابلے /میچ

ترمیم
مقابلہ/میچ record[20][21][22]
سال مقابل مقام ٹورنامنٹ جیتا بلا نتیجہ ہارا نتیجہ فیصد
1957 میکس یووی نیو یارک مقابلہ/میچ 0 1 1 lost 25%
1957 Dan Jacobo Beninson نیو یارک تربیتی مقابلہ/میچ ? ? 0 جیتا 70%[23]
1957 Rodolfo Tan Cardoso نیو یارک مقابلہ/میچ 5 2 1 جیتا 75%
1958 Dragoljub Janošević Belgrade training مقابلہ/میچ 0 2 0 بلا نتیجہ 50%
1958 Milan Matulović Belgrade مقابلہ/میچ 2 1 1 جیتا 63%
1961 Samuel Reshevsky نیو یارک & Los Angeles مقابلہ/میچ 2 7 2 unfinished 50%
1971 Mark Taimanov Vancouver امیدوار 6 0 0 جیتا 100%
1971 Bent Larsen Denver امیدوار 6 0 0 جیتا 100%
1971 Tigran Petrosian Buenos Aires امیدوار 5 3 1 جیتا 72%
1972 بوریس سپاسکی Reykjavík World Championship 7 11 3[24] جیتا 63%
1992 بوریس سپاسکی Sveti Stefan & Belgrade مقابلہ/میچ 10 15 5 جیتا 58%

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Brady 2011، p۔ 328۔
  2. Müller 2009، p۔ 23۔
  3. Wolff 2001، p۔ 273۔
  4. "One of the most powerful moves of all time۔" (Jonathan RowsonJonathan Rowson (1999)۔ Understanding the Grünfeld۔ Gambit Publications۔ صفحہ: 17۔ ISBN 1-901983-09-9 
  5. Wade & O'Connell 1973، صفحہ۔ 51 (1-نمبر margin in 1957–58)، 57 (1-نمبر margin in 1958–59)، 62 (1-نمبر margin in 1959–60)، 67 (2-نمبر margin in 1960–61)، 71 (1-نمبر margin in 1962–63)، 77 (2½-نمبر margin in 1963–64)، 82 (1-نمبر margin in 1965)، 87 (2-نمبر margin in 1966–67)۔
  6. Bisguier & Soltis 1974، صفحہ۔ 282–84۔
  7. Hooصفحہer & Whyld 1992، صفحہ۔ 136–37۔
  8. ملر 2009، صفحہ۔ 85۔
  9. ملر 2009، صفحہ۔ 104۔
  10. ملر 2009، صفحہ۔ 148۔
  11. ملر 2009، صفحہ۔ 181۔
  12. ملر 2009، صفحہ۔ 231۔
  13. ملر 2009، صفحہ۔ 243۔
  14. ملر 2009، صفحہ۔ 262۔
  15. ملر 2009، صفحہ۔ 263۔
  16. ملر 2009، صفحہ۔ 285۔
  17. "ملر 2009، صفحہ۔ 399 اور 400"
  18. Verwer 2010، pp۔ 116
  19. includes one game where opponent refused to play and resigned on the first move
  20. Verwer 2010, pصفحہ۔ 118۔
  21. Wade & O'Connell BFCG Doubleday 1972، صفحہ۔ 11۔
  22. ملر 2009، صفحہ۔ 400۔
  23. Donaldson & Tangborn 1999, pp. 51–52.
  24. includes one forfeit