بوسنیا کے عام انتخابات، 2018ء

بوسنیا و ہرزیگووینا کے عام انتخابات 7 اکتوبر 2018ء کو منعقد ہوئے۔ ووٹروں نے قومی صدارت اور ایوان نمائندگان کے لیے صدور اور قانون سازوں کا انتخاب کیا۔

بوسنیا کے عام انتخابات، 2018ء

→ 2014 7 اکتوبر 2018ء 2022 ←
  پہلی بڑی جماعت دوسری بڑی جماعت تیسری بڑی جماعت
 
قائد باقر عزت بیگووچ ملوراد دودیک زیلکو کومشیک
جماعت جماعتِ جمہوری عمل آزاد سماجی جمہوریت پسندوں کا اتحاد ڈیموکریٹ فرنٹ (بوسنیا و ہرزیگووینا)
قائد از 2014 1996 2013
قائد کی نشست کوئی نہیں صدارت سرب
(مبارزت جاری)
صدارت کروشیا
(مبارزت جاری)
آخری انتخابات 10 6 5
پچھلی نشستیں 6 6 5

  چوتھی بڑی جماعت پانچویں بڑی جماعت چھٹی بڑی جماعت
 
قائد ووکوٹا گویدارتسا فخر الدین رادونچیچ دراگن چوویچ
جماعت سرب جمہوری جماعت (بوسنیا و ہرزیگووینا) بوسنیا و ہرزیگووینا کے بہتر مستقبل کے لیے اتحاد بوسنیا و ہرزیگووینا کا کروشیائی جمہوری اتحاد
قائد از 2016 2009 2005
قائد کی نشست صدر آر ایس
(مبارزت جاری)
صدارت بوسنیا
(مبارزت جاری)
صدارت کروشیا
آخری انتخابات 4 4 4
پچھلی نشستیں 4 4 4

انتخابی نظام ترمیم

صدارت کے لیے تین ارکان کا انتخاب کثرت رائے سے کیا جاتا ہے۔ سرپسکا میں رائے دہندگان سرب نمائندہ، اسی دوران میں وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا کے رائے دہندگان بوسنی اور کورشیائی ارکان کا انتخاب کرتے ہیں۔[1]

کل 42 ارکان کو دونوں انتخابی حلقوں وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا اور جمہوریہ سرپسکا سے متناسب نمائندگی کے ساتھ منتخب کیا جاتا ہے۔[2]

نتائج ترمیم

صدارت ترمیم

امیدوار جماعت ووٹ %
بوسنیائی رکن
Denis Bećirović سوشل ڈیموکریٹک پارٹی
Šefik Džaferović ڈیموکریٹک ایکشن پارٹی
Amer Jerlagić پارٹی آف بوسنیا و ہرزیگووینا
Mirsad Hadžikadić مرساد ہرذیکادج-پلیٹ فارم فار پراگریس
Fahrudin Radončić یونین فار بیٹر فیوچر آف بوسنیا و ہرزیگووینا
Senad Šepić آزاد بلاک
کروشیائی رکن
دراغان کوفیتش (برسر عہدہ) کروشیائی ڈیموکریٹک یونین
Boriša Falatar ڈیموکریٹک فرنٹ
Jerko Ivanković-Lijanović پیپلز پارٹی فور ورک اینڈ بیٹرمنٹ
Željko Komšić ڈیموکریٹک فرنٹ
Diana Zelenika کروشیا ڈیموکریٹک یونین 1990ء
سرب رکن
Milorad Dodik الائنس آف انڈیپنڈنٹ سوشل ڈیموکرٹس|ایس این ایس ڈی
Mladen Ivanić (برسر عہدہ) Alliance for Victory (SDSPDPNDPSRS RSPUP RS-SSSSB)
Gojko Kličković فرسٹ سرب ڈیموکریٹک پارٹی
Mirjana Popović سربیائی پروگریسو پارٹی
غلط / خالی ووٹ
کل - 100
مندرج ووٹ /ڈالے گئے
ماخذ:

حوالہ جات ترمیم

سانچہ:بوسنیا میں انتخابات