باقر عزت بیگووچ

عزت بیگووچ کے بیٹے

باقر عزت بیگووچ (بوسنیائی تلفظ: [bâːkir ǐzedbegoʋit͡ɕ]; پیدائش 28 جون 1956) ایک بوسنیا و ہرزیگووینا کے سیاست دان۔ سنہ 2010ء سے صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کی سہ جماعتی صدارت کے بوسنی صدر ہیں اور پارٹی آف ڈیموکریٹک ایکشن (ایس ڈی اے) کے بھی صدر ہیں۔۔

باقر عزت بیگووچ
(بوسنیائی میں: Bakir Izetbegović ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Bakir Izetbegović (cropped).jpg
 

مناصب
صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
10 مارچ 2012  – 10 نومبر 2012 
معلومات شخصیت
پیدائش 28 جون 1956 (64 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرائیوو  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Bosnia and Herzegovina.svg بوسنیا و ہرزیگووینا
Flag of Yugoslavia (1946-1992).svg اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پارٹی آف ڈیموکریٹک ایکشن  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عزت بیگووچ  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سرائیوو  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بوسنیائی زبان  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیمترميم

باقر عزت بیگووچ سرائیوو میں 28 جون 1956ء کو پیدا ہوئے۔ وہ بوسنیا و ہرزیگووینا کے پہلے صدر، عزت بیگووچ کے بیٹے ہیں۔[2]

صدارتترميم

پہلی صدارتی مدتترميم

بوسنیا کے عام انتخابات، 2014ء میں، عزت بیگوچ بوسنی صدارت کے نو بوسینائی امیدواروں میں سے پہلے نمبر پر رہے انھوں نے 35% ووٹ لیے۔

دوسری صدارتی مدتترميم

بوسنیا کے عام انتخابات، 2014ء میں، عزت بیگوچ کل 247,235 ووٹوں میں سے، 32,8% ووٹ لے کر جیتے۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000028610 — بنام: Bakir Izetbegovic — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Carmichael، Cathie (2015)، A Concise History of Bosnia، Greenwood Publishing Group، صفحہ 178، ISBN 1-316-39529-4 

سانچہ:Bosnian President