بوکن شریف (انگریزی: Bokan) پاکستان کا ایک آباد مقام جو گجرات، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہاں پر دار العلوم محمدیہ غوثیہ ضیاءالقرآن کیمپس ہے۔ جس کے مہتمم سفیر ضیاءالامت پیر سید زاہد صدیق شاہ بخاری ہیں۔ آپ کی محنت شاقہ ،جذبہ صادق اور اخلاص کے نتیجہ میں ضلع گجرات میں 53ادارے قائم ہو چکے ہیں اس ادارے کے طلباءجامعہ الازھر (مصر)سے بھی فارغ التحصیل ہیں طلباءو طالبات کا جذبہ محنت قابل داد ہے طالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے الکلیة الغوثیہ للبنات (الفاطمہ کیمپس )بوکن شریف قائم ہے۔ علوم قدیمہ ہوں یا جدیدہ یہ مرکزی دار العلوم کی برانچزمیں سے ادارہ ھذا کے طلباءو طالبات تو اکثر و بیشترپوزیشنز حاصل کرتے رہتے ہیں۔[1]

بوکن شریف
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
آبادی
 • تخمینہ ()4,500
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم