بوکونی یونیورسٹی (اطالوی: Università commerciale Luigi Bocconi) میلان، اطالیہ میں ایک نجی جامعہ ہے۔ [2]

بوکونی یونیورسٹی
Università Commerciale Luigi Bocconi
شعارKnowledge That Matters
قسمنجی درس گاہ
قیام10 نومبر 1902
Mario Monti
ریکٹرGianmario Verona
انتظامی عملہ
1,369 (as of 2006)
طلبہ14,396 (as of 2017)[1]
مقاممیلان، اٹلی
کیمپسشہری علاقہ
وابستگیاںAACSB، EQUIS، AMBA، CEMS، CFA، ASFOR, EAPAA
ویب سائٹwww.unibocconi.eu

بوکونی یونیورسٹی کی بنیاد 1902ء میں رکھی گئی تھی اور اس کا شمار فنانس اور کامرس کے لیے دنیا کی اہم ترین یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے۔ یہ شہر کے سب سے خاص اور مہنگے اضلاع میں سے ایک میلان کے وسط میں Viale Bligny میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "La Bocconi in cifre" (PDF)
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bocconi University"