پروگرامنگ
(بَرمَجَہ سے رجوع مکرر)
پروگرامنگ یا برنامہ کاری (اور برنامہ سازی) (programming)، واقعات یا جزئیات کی وقت و ترتیب کی منصوبہ بندی کرنے (پروگرام یا برنامہ (program) بنانے) کو کہا جاتا ہے۔
کسی بھی کام کو انجام دینے کے لیے ہمیں جدید زمانے کے کمپیوٹر کو ہدایات دینی پڑتی ہیں۔ یہ ہدایات ایک خاص ربط کے ساتھ ہونی چاییں جیسے اگر ہم کہیں کے آو، جاؤ، کھاؤ، پیو یہ ہدایت نامہ ہے پر اس میں ربط نہیں ہے۔ اگر ہم کہیں کینٹین آو ،سموسے کھاؤ ،پانی پیو، کلاس میں جاؤ تو ہم اس کو ربط کے ساتھ ہدایت نامہ کہہ سکتے ہیں ان ہدایات کے دینے کو پروگرامنگ کہتے ہیں .
خارجی روابط
ترمیم- لِِنْکڈ اِنْ پر پارس سافٹ ویئر اور پروگرامنگ گروپ[مردہ ربط]، اس گروپ کا فارسی نام "گروه برنامه نویسی پارس " ہے۔
- کمپیوٹر پروگرام (Computer programming)
- موسیقی پروگرام (Music programming)
- متحد دوران (Integrated circuit)
- ریاضیاتی پروگرام (Mathematical programming)