بٹہ کوٹ
بٹہ کوٹ ..کبیر والا ضلع خانیوال صوبہ پنجاب پاکستان کا ایک موضع ہے موضع کبیروالا سے 8 کلومیٹر کی دوری پر ہے۔ یہاں ایک ماڈل اسکول ہے۔ آس پاس چھوٹے چھوٹے گاؤں جن میں(رستم والا،کراری والا،منگو والا،بهادر والا،پٹهان والا،سعمہ والا،مراد والا،مینہ والا،رام کلی والا) وغیره.ہیں
- یہاں کے لوگ کھیتی باڑی کرتے ہیں۔
- یہاں ملازمت سے وابستہ افراد بهی ہیں۔
- یہاں کے لوگ ساده مہمان نواز ہیں۔
- یہاں سے ایک نہر گزرتی ہے۔
- (3) سڑکیں نکلتی ہیں
- 1سردار پور روڈ،
- 2ککڑهٹہ روڈ
- 3(12میل)روڈ ہیں۔
- ایک بزرگ حضرت شاه الیاس کا مزار مبارک ہے۔
گاؤں | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع خانیوال |
تحصیل | تحصیل کبیروالا |