بکھاری خورد
ضلع چکوال کے آباد مقامات
بکھاری خورد (انگریزی: Bikhari Khurd) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب ضلع چکوال میں واقع ہے۔ جو یونین کونسل بلکسر میں ہے یہ تلہ گنگ روڈ پر چکوال سے 16 کلومیٹر پر ہے
بکھاری خورد | |
---|---|
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|