بکھاری کلاں (انگریزی: Bikhari Kalan) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب ضلع چکوال میں واقع ہے۔
بکھاری کلاں (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -27 ہے)۔[1]
بکھاری کلاں چکوال شہر سے مغرب کی جانب تلہ گنگ روڈ پر تقریباً 22 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، بکھاری کلاں کے مغرب میں کوٹیڑہ، پیر چٹے وٹے والا، شمال میں سدھر، منڈے، کرسال اور مارتھ مشرق میں ڈھوک سیال، ڈھوک میکن، ماڑی، تھوہا بہادر اور ہستال جبکہ جنوب میں بلکسر ڈھوک پپلی، چھچھاڑاں والی، ولانہ، پیر جھنگی والا، ڈھوک کمال، بھٹی گجر اور ڈھوک بخشی واقع ہیں۔ یہ تلہ گنگ روڈ پر چکوال سے 14 کلومیٹر پر ہے