بگا ( انگریزی بگا، جہلم پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع جہلم میں واقع ہے۔[1] 32°54′22″N 73°41′03″E / 32.90611°N 73.68417°E / 32.90611; 73.68417


بگا
قصبہ
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعجہلم
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

جہلم دو لفظوں سے مل کر بنا ہے جل یعنی پانی اور ہم یا مم سے مراد میٹھے کو کہتے ہیں-

1849ء میں برطانوی فوج پنجاب میں داخل ہوئی اور یوں جہلم ان کی عمل داری میں آگیا۔

قیام پاکستان کے بعد بگا کی ہندو آبادی بھارت چلی گئی۔

1992ء میں دریائے جہلم میں آیا سیلاب بھی بگا کے لوگوں کے لیے ایک المیہ تھا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم