بھائی دوج
(بھاؤ بیج سے رجوع مکرر)
بھائی دوج بھارت اور نیپال کا ایک تہوار ہے جسے ہندو اپنی تقویم کے کارتک مہینے میں مناتے ہیں، یہ تہوار دیوالی کے دوران میں آتا ہے۔ اس دن کو بھی رکشا بندھن کی طرح منایا جاتا ہے۔ بہنیں اپنے بھائیوں کو تحفے پیش کرتی ہیں اور بھائی انھیں کچھ عنایت کرتے ہیں۔
Tilak of 7 colors is applied on the forehead | |
عرفیت | بھاؤ بیج, بھائی ٹیکا, بھائی پھونٹا |
منانے والے | ہندو |
قسم | مذہبی، بھارت، نیپال |
اہمیت | نیپال میں عوامی تعطیل |
تاریخ | کارتیک Shukla Dwitiya |
تکرار | سالانہ |
جنوبی ہند میں یہ تہوار یم دویتیا کے نام سے منایا جاتا ہے۔
قومی اہمیت
ترمیماس تہوار کی قومی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس موقع پر بھارت کے وزیر اعظم عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔[1]